اسلام آباد (نیوزڈیسک) کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے اسٹیل ملز سندھ حکومت کو فروخت کرنے کی پیشکش کی جائیگی، کمیٹی نے سندھ حکومت کی خواہش پر اسٹیل مل سندھ کو دینے کی تجویز کی منظوری دے دی۔ کابینہ کمیٹی کے مطابق سندھ حکومت کو اسٹیل ملز اثاثوں، قرضوں اور بقایاجات سمیت فروخت کی پیشکش کی جائیگی۔ کابینہ کمیٹی نے فیصل آباد الیکٹرک کمپنی کی نجکاری کے ڈھانچے کی بھی منظوری دیدی۔ فیسکو کے 74 فی صد حصص فروخت کیلئے پیش کئے جائیں گے۔ اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید، وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی، اقتصادی امور کے مشیر بیرسٹر ظفر اللہ اور ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے شرکت کی۔
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری, اسٹیل مل سندھ حکومت کو دینے کی منظوری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...
-
انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی کرنسیوں کے نئے نرخ جاری
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کردی
-
حذیفہ رحمان نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور نورین نیازی کی ملاقات میں گفتگو بارے تفصیلات بتا دیں



















































