جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

دبئی بینک کی اے ٹی ایم کا صارفین کیلئے کیش سرپرائز، شہری خوشی سے جھوم اٹھے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015 |

دبئی (نیوزڈیسک) دبئی کے نجی بینک نے سرپرائز کیش گفٹ سے اے ٹی ایم صارفین کو حیران کر دیا۔
دبئی بینک کے صارفین نے جب اے ٹی ایم کے ذریعے رقم نکالی تو سرپرائز کیش گفٹ نے ان کی خوشیوں کو دوبالا کر دیا ۔دبئی کے این بی ڈی بینک کے مطابق صارفین کی عیدلاضحیٰ کی خوشیوں کو دوبالا کیا گیا ہے ، بینک کی جانب سے ایک عرب گلوکار کے ذریعے خصوصی میوزک ٹون متعارف کرائی گئی تھی۔جب کوئی صارف اے ٹی ایم پر رقم نکلوانے کے لیے آتا تو پہلے میوزک بجتا اس کے بعد کیش سرپرائز سے صارفین کی خوشیوں کی کوئی انتہا نہ رہی ، کیش انعام کے لیے عرب گلوکار فیاض السعید نے میوزک ترتیب دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…