ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کا رواں ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

datetime 30  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آبا(نیوزڈیسک)حکومت نے رواں ماہ پٹرولیم منصوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ انکم ٹیکس گوشوار جمع کرانے کی مہلت میں اکتیس اکتوبر تک توسیع کر دی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا اوگرا نے پٹرول کی قیمت 15 پیسے کم اور تین مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی تجویز دی تھی تاہم حکومت نے اوگرا کی تجویز مسترد کرتے ہوئے رواں ماہ پٹرولیم منصوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ بڑھا کر 31 اکتوبر کر دی ہے۔ واضح رہے آج ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آج آخری تاریخ تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…