اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرا کی منظوری کے بغیر ہی 3 روز میں دوسری مرتبہ گیس کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک بار پھر اپنی من مانی کرتے ہوئے ایل پی جی کی قیمتوں میں 10 روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے۔ ایل پی جی کی قیمت میں اضافے سے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 240روپے جب کہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 480 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔واضح رہے کہ2 روز قبل بھی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں 10 ر وپے فی کلو کا اضافہ کیا تھا جب کہ اوگرا حکام کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی قیمتیں ان کی جانب سے نہیں بڑھائی گئیں۔
ایل پی جی کی قیمت میں 3 دن میں دوسری مرتبہ 10 روپے فی کلو اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...
-
انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی کرنسیوں کے نئے نرخ جاری
-
اتنا غصہ آتا ہے تو ایسا بندہ سروس میں اتنا وقت کیسے نکال گیا؟ رائے ثاقب کھرل کا سوال
-
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کردی



















































