منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

بیرون ملک مقیم پاکستانی پھر سب سے آگے

datetime 13  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) رواں مالی سال دو ماہ کے دوران ترسیلات زر میں پانچ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے تین ارب انیس کروڑ ڈالر وطن بھیجے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال جولائی اور اگست میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے تین ارب انیس کروڑ ڈالر ارسال کیے، گذشتہ سال اس عرصے میں تین ارب دو کروڑ ڈالر ترسیل کیے گئے تھے۔ گذشتہ ماہ ایک ارب باون کروڑ ڈالر وطن بھیجے گئے، جو اگست دوہزار چودہ کے مقابلے میں تیرہ فیصد زیادہ ہیں، رواں مالی سال دوماہ کے دوران سعودی عرب سے اڑتالیس کروڑ ڈالر،متحدہ عرب امارات سے اکتیس کروڑ ڈالر اور امریکا سے انیس کروڑ ڈالر ارسال کئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…