منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

عیدالاضحی کے موقع پر نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا کل ہوگا

datetime 13  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحی کے موقع پر پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے کرنسی نوٹ 14 ستمبر سے 22 ستمبر تک فراہم کیے جائینگے۔ایس ایم ایس شارٹ کوڈ 8877 کے ذریعے کرنسی نوٹ دیے جائیں گے۔ صارف اپنا کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ نمبر شارٹ کوڈ پر ایس ایم ایس کرے گا جس کے جواب میں ٹرانزیکشن نمبر اور منتخب برانچ کا کوڈ اور پتہ موصول ہو گا۔ اس نظام کے تحت ہر صارف کو 10 روپے کے 2 پیکٹ دستیابی کے مطابق فراہم کیے جائیں گے۔ 50 روپے اور 100 روپے کا ایک پیکٹ اسٹاک کی دستیابی کی صورت میں دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…