منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

واجبات کی عدم ادائیگی پر قومی ایئرلائن کا اکاؤنٹ منجمد کردیا گیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) ایف بی آر نے واجبات کی عدم ادائیگی پر قومی ایئرلائن کا اکاؤنٹ منجمد کردیا۔اایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کا اکاؤنٹ منجمد کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے پی آئی اے کو کئی بار نوٹس جاری کیے گئے لیکن جواب نہ دیئے جانے پر اکاؤنٹ منجمد کیے گئے جب کہ قومی ایئرلائن کا اکاؤنٹ منجمد ہونے سے ملازمین کی تنخواہیں بھی تاخیر کا شکار ہوگئی ہیں۔دوسری جانب ترجمان پی آئی اے نے ایف بی آر کی جانب سے قومی ایئرلائن کے اکاؤنٹس منجمد ہونے کی خبر کی تردید کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…