کراچی (نیوز ڈیسک ) مقامی فرنس آئل کی قیمت میں کمی 4 ہزار 844 روپے تک کی کمی ہوگئی ہے جس کے باعث بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیتموں می کمی کے ثمرات اب مقامی مارکیٹ میں بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ درآمدی فرنس آئل کی قیمت 36 ہزار 792 روپے فی ٹن سے کم ہوکر 34 ہزار 314 روپے فی ٹن ہوگئی ہے جبکہ مقامی ریفائنریز کے فرنس آئل کی قیمت میں 4 ہزار 844 روپے کی کمی ہوگئی ہے جس کے بعد فرنس آئل 36 ہزار 328 روپے فی ٹن کا ہوگیا ہے۔
ماہرین کے مطابق فرنس آئل کی قیمتوں میں کمی سے بجلی کی قیمتوں میں کمی ہونی چاہئے۔
مقامی مارکیٹوں میں فرنس آئل کی قیمت میں کمی کا رجحان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
اتنا غصہ آتا ہے تو ایسا بندہ سروس میں اتنا وقت کیسے نکال گیا؟ رائے ثاقب کھرل کا سوال
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...
-
انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی کرنسیوں کے نئے نرخ جاری
-
حذیفہ رحمان نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور نورین نیازی کی ملاقات میں گفتگو بارے تفصیلات بتا دیں



















































