پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مہنگائی کی شرح 12 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی ادارہ شماریا ت کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 12سال میں کم ترین سطح پر آگئی ہے، ادارہ شماریات کے آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آصف باجوہ نے بتایا کہ اگست میں مہنگائی کی شرح 1عشاریہ 72فیصدپر آگئی ہے ، ایک ماہ میں ٹماٹر کی قیمت میں 33فیصد کمی جبکہ سبزیوں کی قیمت میں 17اعشاریہ 87فیصد اضافہ ہوا،

مزید پڑھئے:  سیف پاکستان کے بجائے بھارتی دہشتگردوں کی فکر کریں، شان

اگست میں مہنگائی کی شرح صفر اعشاریہ 24فیصد بڑھی ، رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ میں مہنگائی کی شرح 1اعشاریہ 76فیصد رہی۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…