کراچی (نیوز ڈیسک)جولائی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ایک ارب چھیاسٹھ کروڑڈالر وطن بھیجے ¾سعودی عرب سے سب سے زیادہ سینتا لیس کروڑ چوالیس لاکھ ڈالر وطن ترسیل کیے گئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2015 میں بیرون ملک مقیم پاکستا نیوں نے ایک ارب 66کروڑ ڈالر ترسیل کئے، جو گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں اعشاریہ آٹھ چھ فیصد زیادہ ہیں۔رواں مالی سال جولائی میں سعودی عرب سے47 کروڑ چوالیس لاکھ ڈالر، متحدہ عرب امارات سے چھتیس کروڑ 76 لاکھ ڈالر، امریکا سے 25 کروڑ ترپن لاکھ ڈالر اور خلیجی ریاستوں سے انیس کروڑ ڈالر ارسال کیے گئے۔
جولائی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ایک ارب چھیاسٹھ کروڑڈالر وطن بھیجے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...
-
اتنا غصہ آتا ہے تو ایسا بندہ سروس میں اتنا وقت کیسے نکال گیا؟ رائے ثاقب کھرل کا سوال
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات



















































