کراچی (نیوز ڈیسک ) گذشتہ کاروباری ہفتے سٹاک مارکیٹ 36 ہزار کی حد برقرار نہ رکھ سکی جبکہ شیئرز کی قیمتوں میں 10 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی سطح پر تیل کی گرتی قیمتیں ، چائنیز یوآن کی قدرمیں گراوٹ اور سیاسی عدم استحکام کے باعث گذشتہ ہفتے سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاﺅ کے بعد دوبارہ تیزی دیکھی گئی مگر انڈیکس 36 ہزار کی حد بحال نہ رکھ سکا۔ مارکیٹ کے حجم میں 13 فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ کے شیئرز کی قیمتوں میں 10 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں 44 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 35 ہزار 937 کی سطح پر بند ہوا۔ 201 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ، 164 میں کمی، جبکہ 20 کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں دیکھی گئی۔
سٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتے میں 36 ہزار کی حد برقرار نہ رکھ سکی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...
-
اتنا غصہ آتا ہے تو ایسا بندہ سروس میں اتنا وقت کیسے نکال گیا؟ رائے ثاقب کھرل کا سوال
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات



















































