اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئندہ سال نئے منصوبوں سے 2959میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہونے کا امکان ہے ، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں سے 1100میگاواٹ جبکہ دیگر منصوبوں سے 1859میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ شامل کی جائے گی۔وزارت پانی وبجلی کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت جو منصوبے2016میں اپنی پیداوار شروع کریں گے ان میں چینی کمپنی زونرجی کا بہاولپور کے قریب900میگاواٹ کاسولر پاور منصوبہ بھی شامل ہے۔اس کے علاوہ یوای پی ونڈ پاور کا سندھ میں 100 میگاواٹ کا منصوبہ ، سچل اور ہائیڈرو چائنا کمپنیز کے سندھ میں پچاس پچاس میگاواٹ کے 2 ونڈ پاور منصوبے بھی ہیں۔ حکام کے مطابق اس کے علاوہ حکومت نے 969میگاواٹ کے نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کی بجلی بھی2016ہی میں نیشنل گرڈ میں شامل کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔حکام کے مطابق 340میگاواٹ کے چشمہ نیوکلئر پاور پلانٹ تھری اور ہوا سے بجلی کی پیداوار کے 550میگاواٹ کے منصوبوں سے بھی ا?ئندہ سال بجلی سسٹم میں ا?جائے گی۔
آئندہ سال 2959میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہونے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































