لاہور( نیوز ڈیسک ) چینی کی ایکس مل قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے یوٹیلیٹی اسٹور کو سبسڈی کا انتظار ہے اور ایسانہ ہونے کی صورت میں چینی چھ روپے مہنگی ہو جائے گی۔یوٹیلیٹی اسٹورز حکام کے مطابق گزشتہ دوماہ سے چینی کی ایکس مل قیمتوں میں بتدریج اضافہ دیکھا جارہا ہے، سبسڈی نہ ملی تو اسٹورز پر آئندہ ماہ چینی کی نئی سپلائی آنے کے بعد 58کے بجائے 64روپے میں فروخت کیے جانے کا امکان ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق رواں سیزن ملک میں پچاس لاکھ ٹن سے زائد چینی تیار کی گئی ہے اور طلب سے زائد رسد ہونے کے باوجود مارچ سے اب تک فی کلو چینی 10روپے سے زائد مہنگی ہونے کے بعد یہ ریٹیل سطح 65سے 67روپے کلو کے حساب سے فروخت ہو رہی ہے ۔ اس کے برعکس بین الاقوامی منڈی میں چینی کی قیمت چھ سال کی کم ترین سطح پر دیکھی جا رہی ہے۔
چینی کی ایکس مل قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے یوٹیلیٹی اسٹور کو سبسڈی کا انتظار
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نارمل ملک
-
یکم مارچ سے پٹرول فی لٹر کتنے کا ملے گا؟بڑی خبر آ گئی
-
شاہ رخ خان اپنی رہائش گاہ منت چھوڑ کر کرائے کے فلیٹ میں رہنے پر ...
-
چور پانچ منٹ میں ایک ارب 67 کروڑ مالیت کا سونے کا ٹوائلٹ اکھاڑ لے ...
-
چیمپئینز ٹرافی سے باہر ہونے کی وجہ “کپتانی” کا جھگڑا نکلی
-
کن دو کھلاڑیوں کو پاکستان ٹیم میں شامل نہ کرنا بڑی غلطی تھی؟ جیسن گلیسپی ...
-
مصطفی کیس ملزم ارمغان کے حوالے سے مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے I
-
دبئی کے تاجر کا بیٹی کی یاد میں کینسر اسپتال کیلئے 2 کھرب 28 ارب ...
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی
-
چیمپئنز ٹرافی میں بھارت سے شکست کے بعد کوچ عاقب جاوید اور سپورٹ ...
-
سوئی سدرن گیس کمپنی نے رمضان المبارک کے دوران لوڈ شیڈنگ کے اوقات جاری کردیئے
-
یکم رمضان کو بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم ہونے پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی؟ نصاب جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نارمل ملک
-
یکم مارچ سے پٹرول فی لٹر کتنے کا ملے گا؟بڑی خبر آ گئی
-
شاہ رخ خان اپنی رہائش گاہ منت چھوڑ کر کرائے کے فلیٹ میں رہنے پر مجبور
-
چور پانچ منٹ میں ایک ارب 67 کروڑ مالیت کا سونے کا ٹوائلٹ اکھاڑ لے گئے
-
چیمپئینز ٹرافی سے باہر ہونے کی وجہ “کپتانی” کا جھگڑا نکلی
-
کن دو کھلاڑیوں کو پاکستان ٹیم میں شامل نہ کرنا بڑی غلطی تھی؟ جیسن گلیسپی نے بتادیا
-
مصطفی کیس ملزم ارمغان کے حوالے سے مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے I
-
دبئی کے تاجر کا بیٹی کی یاد میں کینسر اسپتال کیلئے 2 کھرب 28 ارب روپے عطیہ کرنے کا اعلان
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی
-
چیمپئنز ٹرافی میں بھارت سے شکست کے بعد کوچ عاقب جاوید اور سپورٹ سٹاف کو برطرف کرنے کا فیصلہ
-
سوئی سدرن گیس کمپنی نے رمضان المبارک کے دوران لوڈ شیڈنگ کے اوقات جاری کردیئے
-
یکم رمضان کو بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم ہونے پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی؟ نصاب جاری
-
وفاقی کابینہ میں توسیع، 10 سے 12 وزرا کےحلف اٹھانے کا امکان
-
اب موٹروے پر 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلانے پر کیا ہو گا؟ انتباہ جاری