منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی کردی

datetime 31  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) اےل پی جی مارکےٹنگ کمپنےوں نے اےل پی جی کی قےمت مےں 10روپے فی کلو،گھرےلوسلنڈر120روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 480روپے کمی کر دی۔اےل پی جی ڈسٹری بےوٹرز اےسوسی اےشن کے چےئرمےن عرفان کھوکھرنے کہا ہے کہ پاکستان کے علاوہ پوری دنےا مےں لوگ اےل پی جی کو اپنی گاڑےوں مےں استعمال کرتے ہےں اور ےہ گرےن فرےنڈلی فےول سے جانا جاتا ہے۔ لےکن پاکستان مےں الٹی گنگا بہتی ہے۔ مہنگے سے مہنگے فےول کو ترجےح دی جاتی ہے ۔ حتی کہ بحری جہاز بھی اےل پی جی کو فےول کے طور پر استعمال کرتے ہےں۔لےکن حال ہی مےں اےل پی جی کا راستہ روکنے کے لےے اےل پی جی کے گاڑےوں مےں استعمال پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ جبکہ لاہور ہائی کورٹ نے اس پر عدالت کا فےصلہ نہ ہونے تک پابندی ختم کر دیاور پولےس اور ڈسٹرک گورنمنٹ کو سختی سے حکم جاری کےا کہ اےل پی جی کے کسی ڈسٹری بےوٹر اور ٹرانسپورٹرز کو ہراساں نہ کےا جائے۔ قیمتوں میں کمی کے بعد ایل پی جی کی قیمت کراچی 75روپے فی کلو، 850روپے گھرےلو سلنڈر،لاہور، گوجرانوالہ، گجرات، فےصل آباد، جہلم، قصور، ساہےوال، سےالکوٹ، ڈسکہ، پشاور 80روپے فی کلو، 910روپے گھرےلو سلنڈر،رحےم ےار خان، صادق آباد، حےدر آباد، اٹک ، 85روپے فی کلو970روپے گھرےلو سلنڈر۔ مےرپور آزاد کشمےر90روپے فی کلو، 1030روپے گھرےلو سلنڈر۔ راولپنڈی ، اسلام آباد، اےبٹ آباد،مظفر آباد، باغ، فاٹا، کوٹلی، ٓآزادکشمےر، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو اللہ ےار، مےر پور خاص، عمر کوٹ، نواپ شاہ، منباری، ٹھٹہ، دادو، جام شورو، شکار پور 95روپے فی کلو، 1090روپے گھرےلو سلنڈر۔ گلگت بلتستان، مری،نتھےا گلی، بالاکوٹ 105روپے کلو، 1210روپے گھرےلو سلنڈرہو گئی ہے۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…