کراچی(نیوزڈیسک) طویل عرصے سے واجب الادا 71 ہزار دینار ادا نہ کرنے پر بحرین نے پی آئی اے کو 30 یوم میں ادائیگی کا نوٹس جاری کردیا ہے ۔ عدم ادائیگی پر کاروائی کی دھمکی دی ہے۔ایئرلائن ذرائع کے مطابق بحرین کے وزارت مواصلات و ٹرانسپورٹ کیجانب سے پی آئی اے کو بحرین کی فضائی حدود کے استعمال کے واجبات اورعدم ادائیگی پر جرمانے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے پر کچھ واجبات 2010 سے واجب الادا ہیں۔ 30 یوم میں واجبات ادا نہ کرنے پر بحرین کی وزارت مواصلات و ٹرانسپورٹ نے پی آئی اے پرپابندی کا انتباہ دیا ہے
بحرین کا پی آئی اے کو71ہزار دینار ادائیگی کا نوٹس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی



















































