اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

پاک چین اقتصادی راہدری منصوبہ،ہیوی ٹرانسفارمرکراچی پہنچ گیا

datetime 22  جولائی  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)پاک چین اقتصادی راہدری منصوبے کے پہلے پروجیکٹ کے لیے ہیوی ٹرانسفارمرکراچی پہنچ گیا۔یہ ٹرانسفارمر قائد اعظم سولر پارک میں نصب کیا جائے گا۔14 اگست کوقائداعظم سولرپارک کے 50 میگاواٹ کے پہلے مرحلے کا افتتاح ہوگا۔تقریباً80ٹن وزنی ٹرانسفارمر کارگو طیارہ اے این 124کے ذریعے کراچی پہنچایا گیا۔ٹرانسفارمر کی طیارے سے ٹریلر پر منتقلی کے دوران تین کرینیں ٹوٹ گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…