اسلام آباد(نیوزڈیسک)مہنگائی کی دہائی دیتی عوام کے لئے خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے باعث یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے ساٹھ پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ قیمتوں میں کمی کی سمری رواں ماہ کے آخر میں حکومت کو ارسال کی جائے گی ۔ ایران پر عائد پابندیاں ختم ہونے اور عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 44 پیسے فی لیٹر کمی کئے جانے کا امکان ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 78 پیسے ، مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔
ہائی آکٹین کی قیمت میں 5 روپے 60 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 16 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے ۔ اوگرا کی جانب سے قیمتوں میں کمی کی سمری رواں ماہ کے آخر میں حکومت کو ارسال کی جائے گی ، قیمتوں میں کمی کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔
–
یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے ساٹھ پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...



















































