اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے بین الاقوامی روٹس پر کرائے کم کرنے کا اعلان کردیا۔قومی ایئرلائن نے بین الاقوامی پروازوں کے روٹس میں کرائے کم کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے بزنس کلاس پر 35 اور اکانومی کلاس پر 15 فیصد کرائے میں کمی کی گئی ہے جب کہ کرایوں میں کمی کا اعلان 10 سے 25 جون تک نافذ العمل ہوگا۔واضح رہے کہ گزشتہ سال پی آئی اے کی جانب سے اندرون ملک پروازوں کے کرائے میں 2 سے ڈھائی ہزار اور بین الاقوامی پروازوں کے کرایوں میں 10 ہزار روپے تک کمی کی گئی جب کہ رواں سال ہی عمرہ کے کرائے میں بھی 8 ہزار روپے تک کمی کی گئی تھی۔
پی آئی اے کا بین الاقوامی پروازوں میں کرائے کم کرنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































