جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

کے الیکٹرک نے اعلان کیا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔

datetime 1  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) کے الیکٹرک نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی نے 2ارب روپے مالیت کے گرین شو ا?پشن سمیت 22ارب روپے مالیت کے صکوک جاری کر دیے ہیں۔
اِن صکوک کی سبسکرپشن اجرا کے پہلے دن ہی مکمل ہو گئی تھی۔ صکوک 7سال کی مدت کیلیے جاری کیے گئے ہیں اورJCR -VIS کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی لمٹیڈ کی جانب سے AA+ریٹنگ کے حامل ہیں۔ یہ پاکستان کی کارپوریٹ تاریخ کے سب سے بڑے لسٹڈ ص±کوک ہیں اور سرمایہ کاروں کو ا±ن کی سرمایہ کاری پر نفع بخش افادیت فراہم کر تے ہیں۔ اِنہیں جون 2015 تک کراچی اسٹاک ایکسچینج میں لسٹ کرا لیا جائے گا۔
کمپنی کے مطابق حکمت عملی سے بھرپور اِس اقدام سے کے الیکٹرک کو دوررس فوائد حاصل ہوں گے جن میں اِس کی طویل المعیاد کاروباری حکمت عملی پر عمل درآمد بھی شامل ہے۔ ان ص±کوک سے کمپنی کو اس کے مستقبل میں سرمایہ کاری کے منصوبوں، جن میں پیداواری صلاحیت میں اضافہ اور کارکردگی میں بہتری، ترسیل و تقسیم کے نظام کو مضبوط بنانا، نظام کے قابل بھروسہ ہونے کو مزید بہتر بنانا اور نقصانات میں کمی جیسے منصوبے شامل ہیں ان کو سرمایہ فراہم ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…