اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

تھرکول پاور پلانٹ نے پیداواری عمل شروع کردیا

datetime 30  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تھرمیں لگائے گئے 100 میگاواٹ کے پاور پلانٹ نے ابتدائی پیداواری عمل شروع کردیا۔سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق تھرکول پاورپلانٹ کی پیداواری استعداد 100 میگاواٹ ہے جب کہ پلانٹ سے ابتدائی طورپر10 میگاواٹ بجلی کی پیداوار شروع ہوچکی ہے اوربقایا 90 میگاواٹ پیداواری عمل آئندہ برس شروع ہوگا۔ملک کے نامور سیاستدان ڈاکٹرثمرمبارک مند کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پاکستانی سائنسدانوں کی جانب سے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ کامیاب رہا ہے جس کے لئے انہوں نے بہت محنت کی جب کہ تھرکول پاور پلانٹ بجلی کی پیداوار شروع کردی ہے اور آئندہ سال تک اس منصوبے سے 100 میگاواٹ تک بجلی حاصل کی جاسکے گی۔



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…