بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کوغیرملکی امداد ،امریکہ اورسعودی عرب نے ہاتھ روک لیا

datetime 27  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)رواں مالی سال دس ماہ کے دوران پاکستان کو غیرملکی امداد کی مد میں 4ارب 10کروڑ ڈالر وصول ہوئے ، امریکہ اور سعودی عرب سے رقم کے اجرا میں کمی آئی۔اکنامک افئیرز ڈویڑن کے مطابق رواں مالی سال غیرملکی امداد کے لیے 7ارب 40کروڑ ڈالر کا تخمینہ تھا، دس ماہ کے دوران وصولی 4ارب 10کروڑ ڈالر یا چھپن فیصد رہی جس میں49کروڑ 66لاکھ ڈالر امداد اور 3 ارب 60 کروڑ ڈالر قرضہ ہے۔ امریکہ اور سعودی عرب سے پاکستان کے لئے مالی امداد سست روی کا شکار رہی۔ امریکہ سے 35کروڑ ڈالر کے ہدف کے مقابلے میں صرف 9 کروڑ ڈالر وصول ہوئے، سعودی عرب سے 17کروڑ ڈالر کے بجائے صرف 1کروڑ 80لاکھ ڈالر موصول ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…