کراچی (نیوز ڈیسک )فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے آئندہ مالی سال کے لیے چینی، مشروبات اور خوردنی تیل پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کی تجو یز دیدی ہے۔ذرائع کے مطابق نئے وفاقی بجٹ اور رمضان المبارک کی آمد آمدہے ، ایسے میں ایف بی آر نے حکومت کو فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز دی ہے ، مشروبات پر9 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد ہے جس کو 15سے 16فیصد بڑھانے کی تجویز دی ہے ، ایف بی آر کا کہنا ہے کہ چینی پر بھی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھائی جائے یا پھر سیلز ٹیکس کو 17فیصد کرکے اس پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کو ختم کردیا جائے۔ایف بی آر نے خوردنی تیل کی قیمت میں بھی ایک سے 2 روپے فی لٹر بڑھانے کا مشورہ دیا ہے۔
خوردنی تیل کی قیمت 2روپے فی لٹر تک بڑھانے کی تجویز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی



















































