پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،اوگراکاکردارسامنے آگیا

25  مئی‬‮  2015

لاہور(نیوزڈیسک) باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وفاقی حکومت نے پٹرول کے نرخوں میں اضافہ سے متعلق اوگرا کی سمری روک لی ہے اور پٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابقوزیراعظم محمد نواز شریف کے اس فیصلے کی روشنی میں جین مندر کے قریب واقع پی ایس او کے صوبائی ہیڈکوارٹر میں ایک اجلاس بھی منعقد ہوا۔ قبل ازیں اوگرا نے یکم جون 2015 سے پٹرول کی قیمت میں5روپے80پیسے فی لیٹر اضافہ کی سفارش کی تھی تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ سمیت گیس کی قیمتوں میں اضافہ اور خصوصی طور پر رمضان المبارک کے دوران کھانے پینے کی اشیائ کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف ممکنہ عوامی ردعمل سے بچنے کیلئے یہ فیصلہ کیا ہے۔ پٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے دیگر تمام اشیائ کی قیمتوں میں از خود اضافہ ہوجانا تھا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…