پاکستانیوں کی بھیجی ہوئی رقوم پر ٹیکس،وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے فیصلہ سنادیا

24  مئی‬‮  2015

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانیوں کی بھیجی ہوئی رقوم پر ٹیکس،وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے فیصلہ سنادیا-وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے غیر ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی طرف سے بھیجی جانے والی رقوم پر ٹیکس لگانے کی تجویز مسترد کر دی ہے، وہ پہلی نیشنل فائنانشل انکلوڑن اسٹرٹیجی (NFIS) کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔انھوں نے کہا کہ حکومت فارن ریمی ٹینسز کے جو پاکستان کے ہزاروں خاندانوں کی آمدنی کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں اور جن سے پاکستان کو قیمتی زر مبادلہ حاصل ہوتا ہے ٹیکس فری حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں لائے گی۔وزیر خزانہ نے یہ تجویز اس وقت مسترد کی ہے جب ایک دن پہلے ہی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین طارق باجوہ نے غیر ممالک سے بھیجی جانے والی رقوم پر ٹیکس لگانے کا اشارہ دیا تھا، باجوہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا تھا کہ ایف بی آر فارن ریمی ٹینسز کی فری فلو کی روک تھام اور 50 ہزار ڈالر سالانہ سے زیادہ کی ایسی رقوم پر ایک فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ تجویز کرے گی۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…