جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملک کے کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے میں کمی کا رجحان

datetime 18  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) ملک کے کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے میں کمی کا رجحان رہا اور موجودہ مالی سال کے دوران اس میں 46 فیصد کمی دیکھنے میں آئی جو گزشتہ سال کے اس عرصے کے لئے کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ستیٹ بنک آف پاکستان نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ مالی سال 2015ءکے جولائی تا مارچ عرصے کے دوران کرنٹ اکاﺅنٹ میں 1.45 ارب ڈالر خسارے کا رجحان دیکھا گیا جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے لئے 2.692 ارب ڈالرز رہا جو 1.236 ارب ڈالرز کی کمی کو ظاہر کرتا ہے جو 1.236 ارب ڈالرز کو ظاہر کرتا ہے ۔ میڈیا رپورٹس میں ماہرین اقتصادی اور معاشیات کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ رواں مالی کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ گزشتہ سال کے مقابلے میں نچلی سطح پر ہو سکتا ہے اس کے علاوہ وفاقی حکومت کی کی جانب سے ایچ بی ایل کی ڈائی انوسٹمنٹ سے بیونی کمزوریاں ختم ہو جائیں گی کیونکہ اس ٹرانزیکشن سے 1 ارب ڈالرز آئیں گے۔ کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے میںکمی کی وجوہات میں کچھ مثبت عوامل کار فرما ہیں جن مین ریکارڈ ترسیلات زر آئی ایم ایف لون اور سکوک بانڈز کی آکشن شامل ہے اس کے علاوہ سروسز خسارے میں کمی سے بھی کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے میں کمی ہوئی۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…