سموں کی تصدیق کی ڈیڈ لائن میں  توسیع نہیں کی جائے گی، پی ٹی اے

10  اپریل‬‮  2015

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیرمین سید اسماعیل شاہ نے کہا ہے کہ سموں کی تصدیق کی ڈیڈ لائن میں مزید توسیع نہیں ہوگی اور 12 اپریل کے بعد تمام غیر تصدیق شدہ سمیں بند کردی جائیں گی۔
لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سید اسماعیل شاہ نے کہا کہ اب تک ملک بھر میں 7 کروڑ 70 لاکھ سموں کی تصدیق کی جاچکی ہے جب کہ ڈیڑھ کروڑ سمیں بند کی جا چکی ہیں، سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کی آخری تاریخ 12 اپریل ہے جس کے بعد تمام غیر تصدیق شدہ سمیں بند کردی جائیں گی اور سموں کی تصدیق کے لئے دی گئی ڈیڈ لائن میں مزید توسیع نہیں ہوگی۔
یوٹیوب پر عائد پابندی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے غور جاری ہے تاہم ابھی یو ٹیوب کی بحالی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل رومنگ روکنے کا ہمارے پاس کوئی نظام نہیں جب کہ غیر ملکی باشندوں پر 2 سے زائد سمیں رکھنے پر پابندی لگادی گئی ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…