بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رحجان

datetime 25  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) کاروباری ہفتے کے دوسرے دن کے اختتام پر امریکی مارکیٹ کے بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کے مئی کے سودے چھ سینٹ اضافے سے سینتالیس ڈالر اکسٹھ سینٹ فی بیرل میں ہوئے۔ ادھر یورپی منڈی میں برینٹ نارتھ کے سودے اکاسی سینٹ کمی سے پچپن ڈالر گیارہ سینٹ میں ہوئے۔ ماہرین کے مطابق خام تیل کی قیمتوں پر چین کی جانب سے طلب میں اضافہ نہ ہونے کی وجہ سے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ اگلے ماہ امریکا کے خام تیل کے ذخائر مکمل ہو جانے کی اطلاعات پر مئی کے سودوں میں کمی متوقع ہے۔



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…