بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان اسٹیل کیلئے آسٹریلیا سے 55 ہزار ٹن کوئلہ درآمد

datetime 25  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز ( پی ایس ایم) کیلیے55ہزار ٹن میٹا لرجیکل کوئلہ لے کر 1جہاز پی ایس ایم جیٹی پہنچ گیا ہے۔ذرائع پاکستان اسٹیل مل کے مطابق ایم وی ٹرانس پیسیفک نامی جہاز آسٹریلیا سے 55ہزار ٹن میٹالر جیکل کوئلہ لے کر پہنچا ہے جو گزشتہ روز اسٹیل مل کی جیٹی پر لنگر انداز ہوگیا ہے، اس وقت اسٹیل مل میں آئرن اوور کا ذخیرہ1لاکھ ٹن جبکہ میٹا لرجیکل کوئلے کا ذخیرہ2لاکھ ٹن تک پہنچ گیا ہے، خام مال کی مسلسل درآمد کے باعث اسٹیل مل میں پیداواری سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا اور ادارے کیلیے پیداواری اہداف کا حصول آسان ہوسکے گا۔



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…