اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف کے افسر کا کہنا ہے کہ دانشمند انہ پا لیسیو ںکا مضبو ط ار مستحکم رقوم کی آمد روفت اور آئل کی کم قیمتو ں کی بدولت پا کستان کی معیشت میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے انہو ں نے مزید کہا کہ اداروں نے معا شی استحکام اور ترقی کے لیے کام شروع کر دیا ہے جسکے نتیجے میں معیشت میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے ۔