جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

پیداوار میں کمی، دالوں کی درآمدات میں اضافہ

datetime 25  فروری‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک) قومی سطح پر پیداوار میں کمی کے باعث رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران دالوں کی درآمدات میں 35 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں دالوں کی پیدوار میں کمی کے سبب رواں مالی سال جولائی تا جنوری 2015 کے دوران 22 کروڑ 24 لاکھ ڈالر مالیت کی 3 لاکھ 70 ہزار ٹن دالیں درآمد کیں۔ ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چیرمین انیس مجید کا کہنا ہے کہ بارنی علاقوں میں بارشیں اور موسم ساز گار نہ ہونے کے باعث دالوں کی مقامی پیدوار کم ہونے سے درآمدات پر انحصار بڑھا ہے۔ ملک میں دالوں کی سالانہ کھپت 10 لاکھ ٹن ہے جبکہ روان سال مقامی سطح پر دالوں کی پیداوار 7 اعشاریہ 7 لاکھ ٹن سے کم ہو کر 4 اعشاریہ 4 لاکھ ٹن تک محدود رہی۔



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…