کراچی اٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز بھی فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کارجحان رہا جس کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید سستا ہوگیا۔ گزشتہ روز3ڈالر کی کمی سے عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1238 ڈالر پر آگئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد کراچی،حیدرآباد ،لاہور ، ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد اور راولپنڈی اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 48 ہزار 300 روپے سے کم ہوکر 48 ہزار 200 روپے ہوگئی اسی طرح 86 روپے کی کمی سے 10 گرام سونے کی قیمت 41 ہزار 314 روپے پرآگئی جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ چاندی کی قیمت690 روپے کی سطح پر بدستور برقراررہی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رمضان المبارک 2027 کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
-
اسلحہ لائسنس کے درخواست گزاروں کیلیے اہم خبر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)
-
’’نئے صوبوں کا قیام‘‘ ن لیگ نے بڑا فیصلہ کر لیا!
-
شعیب ملک کی چوتھی شادی ،افواہوں پر ردعمل سامنے آگیا
-
بانی پی ٹی آئی کیساتھ ڈیل کیلئے ایک ریٹائرڈ شخصیت نے اہم کردار ادا کیا’ رمیش کمار کا دعویٰ
-
بھارت: حاملہ انفلوئنسر کو درخت سے باندھ کر زندہ جلانے کا ہولناک واقعہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
15 دن کے ویزے پر 33 سال تک جاپان میں رہنے والا شخص گرفتار؛ پولیس کو کیسے چکمہ دیا؟
-
نیا اسپیل ،تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
کویت میں بڑی پابندی ختم کرنے کا باضابطہ اعلان
-
گمنامی کی زندگی گزارنے والی ماضی کی ہیروئن کی اپنی ویڈیو وائرل ہونے پر مداحوں سے اپیل
-
لاہور: ملازمت کے بہانے بلاکر شادی شدہ خاتون سے بیٹی کی موجودگی میں اجتماعی زیادتی



















































