پنجاب کے سرکاری و نجی سکولوں میں یکم جون سے سمر کیمپس لگانے کی اجازت
لاہور( این این آئی)محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری اور نجی سکولوں میں یکم جون سے سمر کیمپس لگانے کی اجازت دے دی۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق سمر کیمپس یکم جون سے 30 جون تک جاری رہیں گے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سمر کیمپس… Continue 23reading پنجاب کے سرکاری و نجی سکولوں میں یکم جون سے سمر کیمپس لگانے کی اجازت










































