کروناوائرس سے 90 فیصد ہلاکتیں کن ممالک میں ہوئیں ؟ سرکاری اعدادوشمار جاری ، حیرت انگیز انکشافات
پیرس(این این آئی)فرانسیسی خبررساں ادارے نے حکومتی اعدادوشمارجاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کرونا سے 90 فی صد ہلاکتیں چین، اٹلی اور ایران میں ہوئیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرکاری اعداد و شمار پر مبنی رپورٹس میں بتایا گیا کہ اب تک کرونا کے باعث 12 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ہلاکتوں میں 90 فی… Continue 23reading کروناوائرس سے 90 فیصد ہلاکتیں کن ممالک میں ہوئیں ؟ سرکاری اعدادوشمار جاری ، حیرت انگیز انکشافات