سعودی عرب میں کرونا وائرس سے پہلی موت کی تصدیق ،متاثرین میں 205 افراد کا اضافہ،ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے کرونا وائرس سے متاثرہ ایک مریض کی موت کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ مملکت میں اس مہلک وائرس کا شکار افراد کی تعداد 767 ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد عبدالعالی نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ کرونا… Continue 23reading سعودی عرب میں کرونا وائرس سے پہلی موت کی تصدیق ،متاثرین میں 205 افراد کا اضافہ،ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد