’’ اللہ تعالیٰ دنیا کو کروناکی تباہ کاریوں سے محفوظ رکھے‘‘ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان نے امہ کی ترجمانی کرتے ہوئے بڑا قدم اٹھا لیا
ریاض (این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہا ہے کہ کرونا جیسی خوف ناک وباء کی وجہ سے پوری دنیا اس وقت مشکل دور سے گذر رہی ہے۔کرونا کی وجہ سے کرہ ارض پر موجود تمام انسان، صحت کا نظام اور عالمی معیشت سب بری طرح متاثر ہو رہے… Continue 23reading ’’ اللہ تعالیٰ دنیا کو کروناکی تباہ کاریوں سے محفوظ رکھے‘‘ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان نے امہ کی ترجمانی کرتے ہوئے بڑا قدم اٹھا لیا