امارات،دومالیت کے ٹکٹوں کی واپسی کے لیے ساڑھے چھ لاکھ درخواستیں
ابوظہبی (این این آئی )دبئی کی ملکیتی فضائی کمپنی الامارات ائیرلائنز نے کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد گذشتہ دوماہ میں ایک ارب 90 کروڑ درہم مالیت کے ٹکٹوں کی واپسی کے لیے ساڑھے 6 لاکھ درخواستیں نمٹادیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ایمریٹس نے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا کہ اس کو اپریل… Continue 23reading امارات،دومالیت کے ٹکٹوں کی واپسی کے لیے ساڑھے چھ لاکھ درخواستیں