سعودی عرب میں عیدالاضحی پر سرکاری ملازمین کیلئے 17چھٹیوں کا اعلان،نجی ملازمین کو کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ اعلامیہ جاری
ریاض(این این آئی )سعودی عرب نے سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین کے لیے عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکومت کے ایک بیان میں کہاگیاکہ نجی شعبے کے ملازمین عید پر29 جولائی سے دو اگست تک چار روز چھٹی کریں گے اور تین اگست کو کام پر واپس آئیں گے۔… Continue 23reading سعودی عرب میں عیدالاضحی پر سرکاری ملازمین کیلئے 17چھٹیوں کا اعلان،نجی ملازمین کو کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ اعلامیہ جاری