بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

یہ 20 واں رمضان ہے جو عافیہ قید تنہائی میں گزاریگی، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

datetime 22  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے عالم اسلام کو رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی آمد پر مبارکباد دیتے ہوئے ائمہ مساجد، علمائے کرام اور پوری قوم سے اپیل کی ہے کہ رمضان المبارک میں قوم کی

بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی و وطن واپسی اوروالدہ عصمت صدیقی کی مغفرت و درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعائوں کا اہتمام کریں۔ہر سال کی طرح اس سال بھی ڈاکٹر عافیہ کے صاحبزادے احمد گھر میں نماز تراویح پڑھائیں گے۔ عافیہ موومنٹ میڈیا انفارمیشن سیل سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے آغاز پر عافیہ کے تین کمسن بچوں سمیت اغواء کے 7300 دن مکمل ہو جائیں گے اور یہ 20 واں رمضان ہے جو کہ عافیہ قید تنہائی میں گزارے گی۔ انہوں نے کہا اللہ تعالیٰ نے گزشتہ دو دہائیوں میں عافیہ کی رہائی کے کئی مواقع عطا کیے جو کہ حکمرانوں نے ضائع کر دیئے ، اب پھر ایک موقع اور امید پیدا ہوئی ہے ،اسے ضائع نہیں کیا جانا چاہئے۔ موجودہ حکومت چاہے تو یہ سعادت حاصل کر سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…