لاہور(نیوزڈیسک)۔ پنجاب حکومت اور چینی کمپنیوں نے پنجاب بینک کے ذریعے سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ،پنجا ب بینک نے اپنی سروس کو مزید بہتر بنانے کے لئے اقدامات شروع کردئیے ۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق اورنج لائن ‘ میگا پاور منصوبے ، سولر اور کول پراجیکٹس میں لین دین پنجاب بینک کے ذریعے کیا جائے گا ۔بینک آف پنجاب چینی کمپنیوں کو عالمی معیار کی سروس اور سہولیات دینے کا پابند ہوگا۔ حکومت پنجاب اور چینی کمپنیوں کو اسٹیٹ بینک کی معاونت بھی حاصل ہو گی ۔
پنجاب حکومت اور چینی کمپنیوں کا پنجاب بینک کے ذریعے سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بسنت کے معاملے میں
-
رمضان 2026 میں صدقۂ فطر اور فدیہ کی نئی رقوم مقرر
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، پاک بھارت میچ ہونے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بارشوں کا نیا طاقتور سپیل پاکستان میں داخل، الرٹ جاری
-
پنجاب حکومت کی بیوہ خواتین کیلئے سپورٹ کارڈ اسکیم منظور
-
پی ٹی آئی کے2 اہم رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا
-
صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری
-
اداکارراجپال یادیو قرض تنازع کیس میں تہاڑ جیل منتقل
-
ڈرائیورز خبردار، آن لائن ٹیکسی والوں کے لیے نیا الرٹ جاری
-
آئی سی سی نے پی سی بی اور بی سی بی کے ساتھ مذاکرات کی تفصیلات جاری کردیں
-
سینئر صحافی بلال غوری کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار
-
ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ
-
38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر کی گردن پر ڈور پھر گئی



















































