جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

ترکیہ،ڈوبتے شخص کوبچانے کے بجائے ویڈیو بنانے پرعوام میں شدید غم وغصہ

datetime 19  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (این این آئی)غیر انسانی کے طور پر بیان کردہ ایک منظر میں ایک شخص نے جنوبی ترکیہ کے شہر سانلیورفا میں آنے والے سیلاب میں ڈوب جانے والے دوسرے کی مدد کرنے پر فلم بندی کر رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی ترکیہ میں آنے والے زلزلے سے تباہی کی ویڈیو منظرعام پر آئی ہے۔ جس میں ایک شخص اپنے موبائل فون کیمرہ سے شہر میں آنے والے سیلاب اور پانی کے مناظر کو دستاویزی شکل دے رہا ہے۔فلم بندی کے دوران ایک اور شخص نمودار ہوا جو سیلابی پانی میں ڈوب رہا تھا۔متاثرہ شخص نے صرف ہاتھ اٹھا کر کیمرہ کے مالک کی طرف اشارہ کیا اور مدد مانگی۔ اس کے بعد ویڈیو ختم ہوجاتی ہے مگر یہ معلوم نہیں ہوتا کہ آیا ڈوبتے کو بچایا جا سکا یا نہیں۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ ڈوبتے شخص کی جان بچانے کے لیے ویڈیو بنانے کے شوقین نے اس کی کوئی مدد نہیں کی۔ اس کے اس غیرانسانی رویے پر شدید غم وغصے کا سامنا ہے۔

موضوعات:



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…