بیجنگ(نیو زڈیسک)چین کے شادی شدہ جوڑے نے قد کی لمبائی کے ساتھ شہرت کی بلندیوں کو بھی چھولیا۔ دنیا کے سب سے لمبے شادی شدہ جوڑے نے ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ چین کا سب سے لمبا جوڑا چار اگست دو ہزار تیرہ کو شادی کے بندھن میں بندھا، دونوں ہی ہیں بہت لمبے۔ سن منگ منگ کا قد ہے سات فٹ نو انچ ، جب کہ ان کی بیوی ڑویان چھ فٹ دو انچ کی ہیں۔دونوں ہی باسکٹ بال کے اچھے پلیئر ہیں اور دنیا کے سب سے لمبے شادی شدہ جوڑے کا ریکارڈ نام کرچکے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ
-
خلیجی ممالک میں عید الفطر کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
-
عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار سامنے آگیا
-
بارش کا الرٹ جاری
-
ایندھن کی قلت، سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ
-
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی
-
11 مارچ کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
-
رجب بٹ کا اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ سے شادی ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان
-
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر و فدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا
-
ایران پر بڑا حملہ،30سے زائد تیل کے ذخائر تباہ، امریکا اور اسرائیل آمنے سامنے آگئے
-
مریم نواز کا بڑا اعلان
-
لاہور میں ایک پیٹرول پمپ پر پرانی قیمتوں پر ہی پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت جاری
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کا بیان
-
پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ، 30ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات



















































