اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گرفتاری کا یقین ، پی ٹی آئی کا ہنگامی اجلاس پارٹی معاملات چلانے کیلئے 6رکنی قائم کمیٹی میں کونسے بڑے اہم نام شامل کر لیے گئے

datetime 14  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائشگاہ پر مرکزی قیادت کا ہنگامی اجلاس ہوا اور عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کی صورت میں آئندہ کی حکمت عملی طے کی گئی ، عمران خان نے پارٹی کے معاملات چلانے کیلئے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں چھ رکنی ایمر جنسی کمیٹی تشکیل دیدی ۔ بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں فیصلہ کیا یگا کہ عمران خان کے گرفتار ہونے کی صورت میں 6 رکنی ایمرجنسی کمیٹی پارٹی معاملات دیکھے گی ۔ کمیٹی شاہ محمودقریشی، سینیٹرسیف اللہ نیازی، اعظم سواتی، اعجازچوہدری، مرادسعیداور علی امین گنڈاپور شامل ہوں گے۔ایمرجنسی کمیٹی عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں آئندہ کا لائحہ عمل کے حوالے سے گائیڈ لائنز تیار کرے گی اور پارٹی کے معاملات چلائے گی۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…