کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان رینجرز سندھ نے کہا ہے کہ اگر کسی نے ہفتہ کو کاروبار بند کرانے کی کوشش کی تو سختی سے نمٹا جائے گا۔ جمعہ کو جاری بیان میں رینجرز ترجمان نے کہا کہ اگر خوف وہراس پھیلا کر دکانیں بند کرائی گئیں تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ واضح رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ نے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل پر آج (ہفتہ) یوم سوگ کا اعلان کیا ہے اور تاجر وٹرانسپورٹر برادری سے کاروبار بند رکھنے کی اپیل کی ہے۔
اگر کسی نے ہفتہ کو زبردستی دکانیں بند کرانے کی کوشش کی تو۔۔۔ رینجرز کا انتباہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































