بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب کا رواں سال تیل کی پیداوار میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 9  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی عرب کا رواں سال تیل کی پیداوار میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

لندن(آئی این پی) سعودی عرب نے رواں سال تیل کی پیداوار میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ اوپیک پلس کے پیداواری اہداف اتفاق رائے سے طے کئے جاتے ہیں،سعودی عرب کی موجودہ پیداواری پالیسی درست ہے اوروہ اس سال پیداوار میں اضافہ نہیں کرے گا، لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئیسعودی وزیرخارجہ نیکہا کہ ہم ہمیشہ کہتے ہیں کہ ہم ایک مستحکم مارکیٹ کے لیے پرعزم ہیں اوروزیرتوانائی کا خیال ہے کہ مارکیٹ کوسال کے آخرتک پیداوارمیں کسی تبدیلی کی ضرورت نہیں ہے،انھوں نے کہا کہ تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اور روس کی قیادت میں غیراوپیک ممالک پرمشتمل گروپ میں فیصلے تمام شراکت داروں کے درمیان باہمی گفت و شنید کے ذریعے کیے جاتے ہیں،انھوں نے اوپیک کے ارکان اورروس سمیت دیگرممالک کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ اوپیک پلس کے تمام شراکت داروں کی جانب سے ریکارڈ پردیاجانے والا ہربیان اس اتفاق رائے کی عکاسی کرتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…