منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

واٹس ایپ کو اردو زبان میں بھی متعا رف کر ا دیا گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015 |

لا ہور (نیوز ڈیسک ) مشہور سو شل میڈیا ایپلی کیشن وا ٹس ایپ کو اردو زبا ن میں بھی لا نچ کر دیا گیا ہے تفصیلا ت کے مطا بق واٹس ایپ کی جا نب سے جاری ہو نے والی نئی اپ ڈیٹ میں اردو زبا ن کو بھی شامل کر دیا گیا ہے اور اب پا کستان یا بیر ون ملک مقیم و ہ حضرات جو مادر ی زبا ن کے علا وہ دیگر زبا نو ں میں مہارت نہیں رکھتے یا اس طرح کی ایپلی کیشن استعمال کر نے میں مشکل محسو س کر تے ہو ئے اُردو زبان میں اس ایپلی کیشن کو استعمال کر سکتے ہیں واٹس ایپ کے کو فا ﺅ نڈ ر برائن ایکٹن نے اپنے اک پیغام میں کہا کہ وا ٹس ایپ کو اردو زبا ن میں بھی پیش کر دیا گیا ہے تا ہم ابھی یہ سہو لت صر ف اینڈ رائیڈ صا رفین کیلئے مہیا کی گئی ہے اگر آپ نے واٹس ایپ انسٹال کر لی ہے تو آپ اس کی سیٹنگز میں جا کر زبا ن کو اردو میں تبدیل کر سکتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…