اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے کے بعد بھی ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں ٹلے گا۔ایک انٹرویومیں مفتاح اسماعیل نے کہاکہ ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے جو بھی حکومت آئے گی اسے آئی ایم ایف کے نئے پروگرام میں جانا ہو گا۔مفتاح اسماعیل نے کہاکہ آئی ایم ایف کرنٹ اکانٹ خسارہ 8 ارب ڈالر رہنے کی پیش گوئی کرکے زیادتی کر رہا ہے، دوست ملک پاکستان سے بدظن ہوگئے کہ پاکستان جو کہتا ہے وہ کرتا نہیں ہے۔
آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے پر بھی ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں ٹلے گا،مفتاح اسماعیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گوجرانوالہ کے نوجوان کو آسٹریلیا کے خواجہ سرا کیساتھ نکاح مہنگا پڑ گیا
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
حکومت 12 ربیع الاول کے ساتھ 11ربیع الاول کی بھی عام تعطیل کا اعلان کرئے، بڑا مطالبہ
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
غیر ملکی خواجہ سرا سے شادی کرنیوالا نوجوان گرفتار
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری،ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے بڑا اعلان
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
پاکستانی نوجوان کوہ پیما اسما مشتاق اسپانٹک سر کرنے کے بعد جاں بحق
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری



















































