منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ترکیہ، زلزلے کے 10 روز بعد ملبے سے 17 سالہ لڑکی کو زندہ نکال لیا گیا

datetime 16  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (این این آئی)ترکی میں زلزلے کے 10روز بعد ملبے سے 17سالہ لڑکی کو زندہ نکال لیا گیا۔ترکی میں آنے والے ہولناک زلزلے کے بعد جہاں قیامت جیسے مناظر دیکھنے کو ملے وہیں دنیا نے ایسے کمالات بھی دیکھے جن پر حیران ہوئے بغیر رہا نہیں گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 10 دن بعد ملبے سے 17 سالہ نوجوان لڑکی کو زندہ نکال لیا گیا۔اس موقع پر وہاں موجود ریسکیو اہلکاروں اور لڑکی کے رشتے داروں نے خوشی کا اظہار کیا۔لڑکی کو ملبے سے نکالنے کے بعد اسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…