منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

تاجروں کی ملک گیر ہڑتال، معیشت کو4 ارب روپے کا نقصان

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) ہڑتال کے باعث صرف کراچی میں چار ارب روپے کی کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوئیں۔ تاجروں نے تمام اہم مارکیٹوں میں شٹر ڈاؤن کیا۔ سکھر، حیدر آباد اور میر پور خاص میں بھی ہڑتال کی گئی۔ لاہور کی اکثر مارکیٹیں بھی بند رہیں۔ فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان بہاولپور اور دیگر شہروں میں بھی شٹر ڈاؤن رہا۔ کوئٹہ کے تمام کاروباری مراکز بھی بند رہے۔ پشین، لورا لائی، قلعہ سیف اللہ، ژوب، چمن اور مستونگ میں بھی ہڑتال کی گئی۔ پشاور کے قصہ خوانی بازار، خیبر بازار، چوک یادگار اور اشرف روڈ پر بھی ہڑتال رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…