پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اوپن مارکیٹوں میں دکانداروں نے سرکاری نرخنامے کی دھجیاں بکھیر دیں

datetime 12  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹوں میں دکانداروں نے سرکاری نرخنامے کی دھجیاں بکھیر دیں، پھل اور سبزیوں کی مقررہ کی بجائے من مانے نرخوں پر فروخت جاری رہی جس کی وجہ سے خریداروں اور دکانداروں میں توں تکرار بھی ہوتی رہی۔سرکاری نرخنامے میں آلو نیا کچا چھلکا درجہ اول فی کلو کی قیمت38روپے مقرر کی گئی

تاہم مختلف مقامات پر یہ50سے55روپے کلو فروخت ہوتا رہا ،آلو کچا چھلکا نیا درجہ دوم 33روپے کی بجائے40سے45روپے،آلو کچا چھلکا نیا درجہ سوم28روپے کی بجائے35روپے،پیاز درجہ اول163روپے کی بجائے200روپے،پیاز درجہ دوم140روپے کی بجائے150سے160روپے،ٹماٹر درجہ اول40روپے45سے50، ٹماٹر درجہ دوم36روپے کی بجائے40،لہسن دیسی330روپے کی بجائے400روپے،لہسن چائنہ440روپے کی بجائے490سے500روپے،ادرک تھائی لینڈ545کی بجائے580سے600،کھیرا فارمی64کی بجائے70،میتھی 64کی بجائے75سے80،بینگن85کی بجائے90سے95،بند گوبھی32کی بجائے45سے50،شملہ مرچ115کی بجائے140سے150،بھنڈی210کی بجائے240سے250،شلجم42کی بجائے45سے50،اروی100کی بجائے120سے130،مٹر135کی بجائے150سے160،کریلا260کی بجائے280،سبز مرچ اول115کی بجائے130سے140،گھیا کدو85کی بجائے95سے100،لیموں چائنہ80،پالک فارمی37کی بجائے40سے45،پالک دیسی42کی بجائے50،گاجر چائنہ47کی بجائے70 اورگاجر دیسی42روپے فروخت ہوئی ۔ پھلوں میں سیب کالا کولو پہاڑی اول فی کلو270کی بجائے300سے320روپے،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ دوم160کی بجائے190سے200،سیب امری اول180کی بجائے200،سیب امری دوم125کی بجائے140سے150،سیب کالا کولو میدانی یاول160کی بجائے180،

سیب کالا کولو میدانی دوم100روپے کی بجائے110سے120،سیب سفید اول140کی بجائے170سے180روپے،سیب سفید دوم85کی بجائے100،کیلا سپیشل درجن 175کی بجائے250روپے،کیلا درجہ اول درجن125کی بجائے150سے 160،

کیلا درجہ دوم درجن85کی بجائے100روپے،امرود85،انار بدانہ600کی بجائے700سے 750،انار قندھاری280کی بجائے300سے320 ،بیر95کی بجائے120سے130،مسمی اول درجن135کی بجائے170سے180،

مسمی دوم درجن90کی بجائے110سے120،کنو سپیشل درجن250کی بجائے300،کنول اول درجن135کی بجائے170سے180،پپیتا220کی بجائے250جبکہ کھجور ایرانی400کی بجائے20سے30روپے اضافے سے فروخت ہوتی رہی ۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…