ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

datetime 9  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 3 فروری تک زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردئیے جس کے مطابق گزشتہ ہفتے میں پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔.زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی غیر ملکی قرض کی ادائیگی کی وجہ سے ہوئی، 3 فروری کو پاکستان کے زر مبادلہ کے مجموعی ذخائر 8 ارب 53 کروڑ 96 لاکھ ڈالر تھے۔اسٹیٹ بینک کے پاس زر مبادلہ ذخائر 2 ارب 91 کروڑ 67 لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس زر مبادلہ کے ذخائر 5 ارب 62 کروڑ 29 لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…